گوادر: بلوچ فٹبال کلب نے شہید اسماعیل ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا

گوادر (رپورٹر)شہید اسماعیل ابوالحسن ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ شاہین فٹبال کلب شاہی تمپ اور بلوچ فٹبال کلب گوادر کے مابین کھیلا گیا۔دوران میچ دونوں ٹیم بغیر کسی گول کے برابر رہے پنلٹی کک کے ذریعے میچ کا مزید پڑھیں

منظم سیاسی جماعت کے ذریعے ساحل وسا ئل کآ تحفظ ممکن ہے عوام کو منظم کرنے کے لئیے گھر گھر جاہینگے،اسلم بلوچ کا سریاب میں شمولیتی پروگرام سے خطاب

کوئٹہ (رپورٹر)نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر چہرمین اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کو موجودہ صورتحال سے ایک منظم سیاسی جماعت ہی نکال سکتی ہے بلوچستان کے عوام غربت ‘ جہالت اور بیروزگاری کے بدترین دلدل میں پھنسے ہیں مزید پڑھیں

تربت: نیشنل پارٹی کی علمی نشست میں بلوچ سیاسی جماعتوں کا تاریخی جائزہ پیش

کوئٹہ(رپورٹر) نیشنل پارٹی کیچ کے زیرِ اہتمام ایک نہایت اہم اور فکری اعتبار سے گہرا سیاسی و علمی ڈسکشن پروگرام ضلعی سیکریٹریٹ تربت میں منعقد ہوا۔ اس پروگرام کی صدارت ضلعی نائب صدر حاجی شوکت دشتی نے کی، جبکہ نیشنل مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد2مغویوں کو بازیاب کرالیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نوتال کے علاقے میں پولیس کا اغواء کاروں کی پناہ گاہ پر چھاپہ شدید فائرنگ دو نوجوان مغوی بازیاب ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سٹی مزید پڑھیں

چاغی پولیس نے سڑک کی تعمیر کرنے والی کمپنی پر فائرنگ میں ملوث تین ملزمان کوگرفتار کرلیا

دالبندین(این این آئی)چاغی پولیس نے داؤد آباد ڈکیتی کیس اور فیصل کالونی IBO میں مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے تین خطرناک ملزمان کو گرفتار کرلیا۔داؤد آباد میں ڈکیتی کے دوران دکاندار پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے صرف تین مزید پڑھیں

سندھی ثقافت کمیٹی گنداواہ کے زیرِ اہتمام قندابیل پارک میں سندھی کلچر ڈے کے موقع پر رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد

گنداواہ (این این آئی)سندھی ثقافت کمیٹی گنداواہ کے زیرِ اہتمام قندابیل پارک میں سندھی کلچر ڈے کے موقع پر رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں کمیٹی کے آرگنائزر فیاض حسین جاموٹ، وڈیرہ خالد حسین جاموٹ و دیگر معزز مزید پڑھیں

جھل مگسی کے علاقے سے اغواء ہونے والے 7افراد تاحال بازیاب نہ ہوسکے

ڈیرہ مراد جمالی (این این ائی) جھل مگسی کے علاقے سے اغواء ہونے والے سات افراد بازیاب نہ ہوسکے مغوی افراد چار کا تعلق رند قبیلے سے جبکہ تین کا تعلق لاشاری قبیلے سے ہے اغواء کے واقعے سے رند مزید پڑھیں

دہشتگردی جیسے ناسور کو ختم کرنے کیلئے پولیس کو مزید تندہی، عزم اور دلیری کیساتھ کام کرنا ہوگا،آئی جی پولیس محمدطاہر

پشین (این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ دہشت گردی جیسے ناسور کو ختم کرنے کے لیے پولیس کو مزید تندہی، عزم اور دلیری کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔ تمام افسران کو ہدایت کی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کاقلات میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے کامیاب آپریشن پر اطمینان کا اظہار

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے کامیاب آپریشن پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کے خلاف جاری فیصلہ کن مہم کا ایک اہم سنگِ میل مزید پڑھیں

سندھ کی تہذیب برصغیر کی قدیم ترین ثقافتوں میں سے ایک، جو امن، برداشت، محبت، رواداری اور صوفی روایت کی نمائندہ ہے،وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سندھ کلچر ڈے کے موقع پر سندھ کے عوام، حکومتِ سندھ اور دنیا بھر میں مقیم سندھی کمیونٹی کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں