چاغی کے عوام کو اس امر کا احساس ہونا چاہئے پاک افغان بارڈر حالات مکمل پر امن ہونے میں کچھ مزید وقت لگے گا،ایف سی کمانڈنٹ دالبندین رائفل بریگیڈیئر سعد محمود

دالبندین (این این آئی)ایف سی کمانڈنٹ دالبندین رائفل بریگیڈیئر سعد محمود کی سربراہی میں علاقائی صورتحال کی مناسبت سے قبائلی عمائدین کے درمیان جرگہ منعقد ہوا،جس میں کمانڈنٹ دالبندین رائفلز نے ضلع چاغی کی قبائلی عمائدین، تمام اسٹیک ہولڈرز اور مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی،مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید،دوسرازخمی

ڈیرہ بگٹی (این این آئی)ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک لیویز اہلکار شہید جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔ لیویز کے مطابق جمعرات کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے ٹلی مٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

نیب بلوچستان کاطلباء میں انسداد بدعنوانی بارے شعور اجاگر کرنے کیلئے اِنٹر یونیورسٹی مقابلوں کا انعقاد

کوئٹہ(این این آئی)نیب بلوچستان بدعنوانی کے خلاف شعور بیدار کرنے اور اس کی روک تھام کی حکمت عملیوں کو فروغ دینے کے لیے ہر سال انٹر یونیورسٹی مقابلوں کا انعقاد کرتا ہے۔ چیئرمین نیب کی ہدایات کے مطابق، یہ اقدامات مزید پڑھیں

تنظیمی فیصلوں کی پابندی مشاورت کے عمل میں سنجیدگی،ہر سطح پر باہمی احترام جمعیت کے نظام کی بنیادیں ہیں، مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی امیر شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالرحمن رفیق حاجی صالح محمد یونٹ امیر مولوی محمد طلحہ نے دیوبند یونٹ رند گڑھ مشرقی بائی پاس کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ تقریب سے مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار صبا نورین کو اسٹیٹ لائف انشورنس سے انکا حق دلوا دیا گیا

کوئٹہ (این این آئی)شکایت گزار صبا نورین نے بتایا کہ اُنہوں نے سال 2017 میں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن سے دو زندگی کی انشورنس پالیسیاں خریدیں، اُنہوں نے مزید بتایا کہ اُنہوں نے سالانہ پریمیم کی ادائیگیاں بروقت کیں۔ تاہم، مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کی تیاری،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسران کی تربیت کا انعقاد

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی الیکشن کمیشن بلوچستان کے زیرِ اہتمام ضلع کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (DRO) اور ریٹرننگ آفیسران (ROs) کے لیے ایک تربیتی سیشن آج صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے دفتر مزید پڑھیں

کوئٹہ،بلیدہ میں کارروائیاں سیکیورٹی فورسز کے عزم، بہادری کاثبوت ہیں،سیدال خان ناصر

کوئٹہ+اسلام آباد(این این آئی)قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی حالیہ کامیاب کارروائیوں پر گہری مسرت اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے، بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد گروہ “فتنہ مزید پڑھیں

سٹی پریس کلب اوتھل کے صحافیوں کا اظہارتعزیت

اوتھل (این این آئی) سٹی پریس کلب اوتھل کے چیئرمین شفیق چنہ، صدر عبدالغنی سومرو اور دیگر عہدیداروں و ممبران جاویدلاسی، محمد حنیف چنہ، حفیظ غالب دودا اور صابر حسین مگسی نے اپنے تعزیتی بیان میں ضلع لسبیلہ کے سینئر مزید پڑھیں

پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا،سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات ناممکن ہیں شدت پسند اپنے انتہاپسندانہ رویوں سے پیچھے نہیں ہٹ رہے،پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے عزمِ استحکام کے وژن کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے اپنی عملی وابستگی کا مظاہرہ کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے چلتن اور بلیدہ ضلع کیچ میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر اظہارِ اطمینان کرتے مزید پڑھیں