محکمہ مواصلات کے ترقیاتی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کیلئے تمام وسائل،صلاحیتیں بروئے کار لائی جا رہی ہیں،چیف انجینئر بشیر ناصر

نصیرآباد(این این آئی)چیف انجینئر مواصلات و تعمیرات نصیرآباد زون بشیر ناصر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن چیف سیکرٹری بلوچستان صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم خان کھوسہ اور صوبائی سیکرٹری C&W بابر خان کاکڑ کے احکامات مزید پڑھیں

دہشتگردانہ کارروائیاں علاقے کی ترقی اور خوشحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، جو کسی بھی صورت قابل قبول نہیں،پرویز سفر

گوادر(این این آئی)حالیہ دہشتگردانہ کارروائیوں کے خلاف پسنی میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے پسنی پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی میں سول سوسائٹی، اساتذہ، اسکولوں کے طلباء و طالبات اور اسپورٹس سے وابستہ مزید پڑھیں

مکران سکاؤٹس نے 375کلو گرام آئس برآمد کرکے گاڑی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

تربت(این این آئی)ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) مکران اسکاؤٹس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے پنجگور سے تربت جانے والی ایک مشکوک گاڑی کو روکا۔ گاڑی کی تفصیلی تلاشی کے دوران 375 کلوگرام آئس برآمد ہوئی، جس مزید پڑھیں

انتہاپسندی اجتماعی مسئلہ،تدارک کیلئے تمام طبقات کو مل کر کام کرنا ہوگا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کچھی جار اللہ کاکڑ

بولان(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کچھی جار اللہ کاکڑ کی زیر صدارت انتہاپسندی کی روک تھام اور مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی پولیس کی کارروائی،ڈکیت گرفتار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی پولیس کی کاروائی ڈکیت گرفتار کرلیا گیا پولیس کے مطابق ذیرہ مراد جمالی پولیس نے ایک خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ایک شخص شاہنوز بھبھان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی،اوستہ محمد،ڈکیتی،چوری کی تین مختلف وارداتیں،موٹر سائیکل مسجد سے بیٹری سولر سسٹم چوری

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی اور اوستہ محمد ڈکیتی اور چوری کی تین مختلف وارداتین موٹر سائیکل مسجد سے بیٹری سولر سسٹم چوری جبکہ ہندو تاجر سے پچاس ہزار روپے نقدی موبائل فون چھین لیا گیا مزید پڑھیں

بختیارآباد،ڈکیتی کا خوف،ویگن ڈرائیور نے دو موٹر سائیکل باپ،بیٹے کو زخمی کر دیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) بختیارآباد کے قریب ڈکیتی کا خوف ویگن ڈرائیور نے دو موٹر سائیکل باپ اور بیٹے کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق پولیس تھانہ بختیارآباد کی حدود مین قومی شاہراہ ناصر آباد ابڑو کے مقام مزید پڑھیں

نصیرآباد قومی شاہراہ پر ایکسائز پولیس کی کارروائی،کروڑوں مالیت کی 60کلو سے زائد اعلی کوالٹی چرس برآمد

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد قومی شاہراہ پر ایکسائز پولیس کی کاروائی کروڑوں مالیت کی ساٹھ کلو سے زائد اعلی کوالٹی چرس برآمد دو گاڑیاں تحویل میں لے لیں، ملزمان فرار۔ ایکسائز پولیس ڈیرہ مراد جمالی کے مطابق مزید پڑھیں

رمضان پیکیج محدود،تقسیم میں احتیاط برتی جائے،صرف ضرورتمند افراد کو ہی ترجیح دی جائے،تابش علی بلوچ

تربت(این این آئی) ڈسٹرکٹ کونسل تربت میں حال ہی میں رمضان المبارک پیکج کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈسٹرکٹ چیئرمین میر اوتمان بلوچ نے کی۔ اجلاس میں اے ڈی سی تابش علی بلوچ سمیت مزید پڑھیں