ملک بھر کی جامعات میں فزیکل کلاسز، سندھ میں نیا تعلیمی سال کل سے شروع ہوگا

کراچی: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے کل یکم اپریل سے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں فزیکل کلاسز بحال کرنے کا اعلان کردیا، سندھ میں بھی نیا تعلیمی سال کل شروع ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق یکم اپریل 2026ء سے مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا یونیورسٹی ماڈل اسکول کی تعلیمی پیش رفت کا جائزہ، گورننس و معیار مزید بہتر بنانے پر زور

تربت(این این آئی) یونیورسٹی آف تربت کے احاطے میں واقع یونیورسٹی ماڈل اسکول کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا دوسرا اجلاس 30 مارچ 2026 کو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیرصدارت تربت یونیورسٹی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں پرو وائس مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے یکم اپریل کو کھلیں گے؟ اہم بیان سامنے آگیا

کاوش میمن: سندھ میں تعلیمی ادارے یکم اپریل کو کھلیں گے یا نہیں؟ اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز کا اہم بیان سامنے آگیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز رفیعہ ملاح نے کہا ہے کہ فی الحال تعلیمی اداروں کی مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 15 اپریل تک توسیع?وزیرتعلیم کا اہم بیان آ گیا

ویب ڈیسک :تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 15 اپریل تک اضافے کے نوٹیفکیشن کی اصل حقیقت سامنے آگئی ، وزیر تعلیم سندھ نے سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا اسکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم مزید پڑھیں

امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے واٹرمارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

سندھ میں امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے واٹر مارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو کی زیرصدارت امتحانات کی تیاریوں کے حوالے سےجائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیرجامعات نےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ موجودہ مزید پڑھیں

23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے، اس دن برصغیر کے مسلمانوں نے ایک علیحدہ وطن کے قیام کا عزم کیا۔طارق الماس

سبی(رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالستار لانگو کی خصوصی ہدایات پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول سبی میں 23 مارچ یومِ پاکستان کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر طارق الماس مزید پڑھیں

طلبا کیلئے خوشخبری، ایک اور صوبے میں تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ

ویب ڈیسک :بلوچستان کے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں 31 مارچ تک توسیع کردی ہے۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 31 مارچ تک توسیع کردی گئی ہے، تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع قومی فیصلوں کےتناظر مزید پڑھیں