معیاری تعلیم بچوں کا حق ہے خیرات نہیں،حکمرانوں کو یہ حق دینا پڑے گا‘ حافظ نعیم الرحمن

مالا کنڈ( این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نااہل حکمران تعلیم جیسے ہم ترین فرض سے روگردانی کرکے ملک کے کروڑوں بچوں کا مستقبل تاریک کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ملک کے حالات مزید پڑھیں

بلوچستان ملک کا ایک اہم صوبہ،ترقی و خوشحالی ہمارے اولین ترجیحات میں شامل ہیں،وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی

چھتر(این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم و متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ بلوچستان کی پسماندگی کو دور کرنے کے لیے عملی طور پر اقدامات کیے جا رہے ہیں بلوچستان ملک کا ایک اہم مزید پڑھیں

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی کاوش سے پھولنگر میں خستہ حال سکول کی تعمیر و مرمت مکمل

پھولنگر(این این آئی) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خاں نے پھولنگر کے علاقہ بھونیکی میں خستہ حال اور کھنڈر بنے سکول کا نوٹس لیکر اسکی چاردیواری اور کلاس رومز کی تعمیر و مرمت کا کام مکمل کروا دیا اور مزید پڑھیں

یورپی یونین اور یونیسف کے تعاون سے پانچ اضلاع میں پانچ ہزار پرائمری سکول کے طلباء کی ہیلتھ اسکریننگ کا آغاز

کوئٹہ(این این آئی)یورپی یونین اور یونیسف کے تعاون سے پانچ اضلاع میں پانچ ہزار پرائمری سکول کے طلباء کی ہیلتھ اسکریننگ کا آغازکردیا گیا تفصیلات کے مطابق تعلیم کے شعبے میں بہتری کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان مزید پڑھیں

لسبیلہ یونیورسٹی میں فاٹا بلوچستان اسکالرشپ سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد

لسبیلہ(این این آئی) یونیورسٹی اف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز میں فاٹا بلوچستان کے اسکالرشپ کے حوالے سے ایک اگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔جس میں فاٹا بلوچستان اسکالرشپ ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام اباد سےپروجیکٹ ڈائریکٹر بحرام جان، ریسرچ ایسوسی مزید پڑھیں

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں طالبہ کی تصنیف “The Ocean of Thoughts” کی تقریبِ رونمائی

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ)سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں طالبہ کی تصنیف کی تقریبِ رونمائی، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہمانِ خصوصی. سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں ایک باوقار تقریب کے دوران طالبہ کی لکھی گئی کتاب “The Ocean مزید پڑھیں

او پی سی میں انٹرن شپ مکمل کرنے والی طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم،ثمن رائے نے بچیوں کی حوصلہ افزائی کی

لاہور (این این آئی)اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب میں انٹرن شپ مکمل کرنے والی 17طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔ تقریب میں کمشنر اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب ثمن رائے نے خصوصی طور پر شرکت کی اور انٹرنز کی کارکردگی کو سراہا۔یہ مزید پڑھیں

تعلیمی شعبے میں زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائیگی،کسی سطح پر غفلت پائی گئی تو متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی ہوگی،ڈپٹی کمشنرعبدالکبیر زرکون

پنجگور(این این آئی) ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالکبیر زرغون کے دفتر میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (RTSM)، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دیگر متعلقہ افسران، بی آر ایس پی (BRSP) اور بینظیر انکم مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تعلیمی شعبے کو درپیش مسائل، غیر حاضر اساتذہ، بند اسکولوں کی بحالی اور نئے تعینات مزید پڑھیں

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (این این آئی) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا۔پنجاب بھر کے تمام بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے فرسٹ ایئر (گیارہویں جماعت)کے سال 2025ء کے سالانہ امتحانات کے نتائج مزید پڑھیں