منگچر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال، سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں

منگچر ( این این آئی) آل پارٹیز کی کال پر سانحہ 2 ستمبر کے خلاف بلوچستان بھر کی طرح منگچر میں بھی مکمل شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال جاری۔ دوسری جانب پرامن احتجاج کی پاداش میں منگچر سے نیشنل پارٹی مزید پڑھیں

پرامن احتجاج پر لاٹھی چارج شیلنگ اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری قابل مذمت ہے ، ڈاکٹر مالک بلوچ اور چہرمین اسلم بلوچ کا ردعمل

کوئٹہ (پریس ریلیز)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر مالک بلوچ اور صوبائی صدر اسلم بلوچ نے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں آل پارٹیز کی جانب سے پرامن پہیہ جام اور شٹرڈاون ہڑتال کے موقع پر بدترین شیلنگ ، تشدد اور مزید پڑھیں

پرامن احتجاج پر طاقت کے استعمال سے حکومت کا فاشسٹ رویہ بے نقاب ہوگیا، نیشنل پارٹی

گوادر (پریس ریلیز) نیشنل پارٹی کے صوبائی ماہی گیر سیکریٹری آدم قادربخش نے نیشنل پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام حکومت کے فاشسٹ رویے اور جابرانہ طرزِ مزید پڑھیں

رامن احتجاج پر تشدد اور گرفتاریاں حکومتی بوکھلاہٹ کا ثبوت ـ بلوچستان میں عوام اور سیاسی قوتیں حقوق کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گی

کوئٹہ( این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر محمدشہی نے بلوچستان کے طول و عرض میں سانحہ 2 ستمبر کے خلاف آل پارٹیز کی کال پر شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کے دوران سیاسی رہنماوں اور کارکنان مزید پڑھیں

بنوں حملے میں ملوث تین خودکش حملہ آور افغان شہری تھے: اخبار

’افغانستان انٹرنیشنل‘ نامی افغان آن لائن اخبار نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ گذشتہ ہفتے ضلع بنوں میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ایک اڈے پر حملہ کرنے والے پانچ خودکش بمباروں میں سے تین افغان شہری تھے۔ مزید پڑھیں

پنجاب،خیبر پختونخوا میں تباہ کن بارشوں،سیلاب نے ہزاروں خاندانوں کو بری طرح متاثر کیا،سیدال خان

اسلام آباد+کراچی (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سیدال خان نے کراچی میں معروف تاجروں، سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے انہیں سیلاب متاثرین کی امداد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی مزید پڑھیں

بلوچستان کی سیاسی جمہوری تحریکوں کے خلاف روز اول سے سازشوں کا سہارا لیا گیا،علی احمد لانگو

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو نے کہا کہ بلوچستان کی سیاسی جمہوری تحریکوں کے خلاف روز اول سے سازشوں کا سہارا لیا گیا۔2 ستمبر کو قومی تحریک کے اہم رہنما سردار عطاء اللہ مینگل مزید پڑھیں