یار محمد کمانڈو ایس ایچ او اوتھل تعینات، جان محمد جاموٹ لائن حاضر

اوتھل(این این آئی) یار محمد کمانڈو ایس ایچ او اوتھل تعینات، جان محمد جاموٹ لائن حاضر،تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایچ او اوتھل انسپکٹر جان محمد جاموٹ کا تبادلہ کر مزید پڑھیں

حکومت نے منشیات روک تھام بارے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے،حاجی ولی محمد نورزئی

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمد نورزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے منشیات کے روک تھام کے حوالے سے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ان کے مطابق حکومت بلوچستان نے تمام مزید پڑھیں

خضدار: جبری لاپتہ سلمان بلوچ کی گمشدگی کے تین سال مکمل، اہلخانہ کی احتجاجی ریلی کا اعلان

خضدار(رپورٹر) جبری لاپتہ نوجوان سلمان بلوچ کی گمشدگی کو تین سال مکمل ہونے پر ان کے اہلِ خانہ نے احتجاجی ریلی اور سوشل میڈیا مہم کا اعلان کیا ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق، 8 نومبر کو سہ پہر 3 بجے مزید پڑھیں

تربت میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچستان اکیڈمی کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے آج بلوچستان اکیڈمی تربت کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ یہ عمارت ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اپنے ایم پی اے فنڈ سے منظور کی تھی۔ افتتاحی مزید پڑھیں

میر غوث بخش بزنجو کی محکوم قوموں اور پسے ہوئے طبقات کیلئے تاریخی جد وجہد

اداریہ میر غوث بخش بزنجو نے محکوم قوموں اور پسے ہوئے طبقات کے لیے ایک طویل اور انتھک جدوجہد کی، جو ان کی مضبوط سیاسی بصیرت اور عوام سے گہرے عہد کی غماز ہے۔ میر غوث بخش بزنجو (پیدائش: 1917ء مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پشتون قبائل کے دیرینہ تنازعے کے تصفیے کیلئے انجمن تاجران کا جلسہ

کوئٹہ (رپورٹر) انجمن تاجران بلوچستان کے زیر اہتمام ( گزشتہ دنوں پشتون قبائل کے دیرینہ خونی تنازعہ کے تصفیہ) دونوں فریقین کو باہم شیر وشکر کرنے کےلیے کوئٹہ میں جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے نیشنل پارٹی کے مرکزی مزید پڑھیں

انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم آغا کی جانب سے میر کبیر احمد محمد شہی کو قبائلی دستار پیش

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی کو انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم آغا پشتون قبائلی دستار پہنا رہے ہیں اس موقع پر نیشنل پارٹی کے رہنماء حاجی فاروق شاہوانی بھی موجود ہے۔

سینیٹر جان محمد بلیدی کا واجہ سرتاج گچکی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

تربت(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر سینیٹر جان محمد بلیدی نے نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے جنرل سیکریٹری واجہ سرتاج گچکی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ مزید پڑھیں

صحبت پور میں پیپلز پارٹی رہنماء کی اہلیہ کا زمین پر قبضے کے خلاف احتجاج، روڈ بلاک

صحبت پور (اعجاز علی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء میر احمد نواز خان کھوسہ کی اہلیہ تسلیم بی ںی نے تحصیل فریدآباد میں بلال پٹرول پمپ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے روڈ کو بلاک کردی اور ٹائر نظر آتش کیے مزید پڑھیں

سبی کا سالانہ ثقافتی میلہ مویشیاں واسپاں 2026 فروری کے پہلے ہفتے میں منایا جائے گا

سبی(عمران مرغزانی)سبی کا سالانہ ثقافتی میلہ مویشیاں واسپاں 2026فروری کے پہلے ہفتے میں منایا جاۓ گا سبی میلے کی تمام تر تیاریاں ابھی سے شروع کی جائیں کمشنر سبی ڈویژن٬تفصیلات کے مطابق کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض کی سربراہی میں مزید پڑھیں