اوستہ محمد،عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے نئی پائپ لائنیں بچھائی جارہی ہیں، شکر اللہ بلوچ

اوستہ محمد(این این آئی) ایگزیکٹو انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ شکراللہ بلوچ نے کہا ہے کہ استامحمد کی عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی میں درپیش مشکلات کے تدارک کے لیے صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار زادہ فیصل خان مزید پڑھیں

آزاد، منصفانہ اور شفاف انتخابات جمہوریت کی بنیاد ہیں،ڈاکٹر روبینہ مشتاق

کوئٹہ(این این آئی) سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی، کوئٹہ میں آج ایک اہم ووٹر آگاہی سیشن منعقد ہوا.اس موقع پر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان، جناب علی اصغر سیال نے یونیورسٹی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے طالبات کو مزید پڑھیں

اوستہ محمد پولیس نے فائرنگ تبادلے کے بعد خطرناک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

اوستہ محمد(این این آئی)ضلع اْوستہ محمد پولیس کی بڑی کامیابی۔ پولیس مقابلے میں خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ و مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل اْوستہ محمد محمد داؤد کھوسہ کی زیرِ نگرانی ایس مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کے رویئے کے خلاف صحبت پور بازار یونین کا احتجاج اور ہڑتال

صحبت پور (نامہ نگار) صحبت پور مشرقی بلوچستان کا ایک بدقسمت ضلع ہے جہاں پہ ایک طویل عرصے سے افسر شاہی مسلط ہے زندگی کے تمام شعبے افسروں کے رحم کرم پہ ہیں جسکا جو دل چاہے وہی کرتا ہے مزید پڑھیں

ہندو محلہ میں سرکاری راستہ بند اور غیرقانونی اسپیڈ بریکر، عوامی مشکلات میں اضافہ

لسبیلہ(بیوروچیف) ہندو محلہ میں سرکاری راستے کی بندش اور غیرقانونی اسپیڈ بریکر پر عوامی تشویش میں اضافہ تفصیلات کے مطابق ہندو محلہ میں چند بااثر افراد کی جانب سے کھلی غنڈہ گردی سامنے آئی ہے، جہاں سرکاری روڈ پر بریئر مزید پڑھیں

جے یو آئی قیادت و کارکنان کو مسلسل دہشتگردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، قاتلوں کی گرفتاری میں کوئی پیش رفت نہیں: مجلس شوریٰ

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلسِ عمومی کا ایک غیر معمولی اجلاس گذشتہ روز پشین میں صوبائی امیر حضرت مولانا عبدالواسع کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی و صوبائی قیادت، پارلیمانی رہنماؤں اور صوبہ مزید پڑھیں

ضلع لسبیلہ میں 6 اگست سے معطل انٹرنیٹ سروس تاحال بحال نہ ہوسکی

اوتھل (این این آئی)بلوچستان کے پرامن ضلع لسبیلہ میں 6 اگست سے معطل انٹرنیٹ سروس تاحال بحال نہ ہوسکی تفصلات کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات صادر کرنے کے بعد بلوچستان کے بعض پرامن علاقوں میں جزوی طور انٹرنیٹ مزید پڑھیں

ڈی جی پی ڈی ایم اے کے اسکواڈ کی گاڑی ٹائر برسٹ ہونے کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں گرنے سے آر آرجی کے 2اہلکار شہید جبکہ 3زخمی ہوگئے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) جعفرآباد کے قریب ڈی جی پی ڈی ایم اے کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے سے گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 آر آر جی اہلکار شہیدجبکہ تین اہلکار شدید زخمی مزید پڑھیں

محکمہ واسا کوئٹہ کے شہریوں سے لاکھوں روپے ماہانہ بل وصول کرنے کے باوجود شہر کے کسی بھی علاقے میں پانی میسر نہیں،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ محکمہ واسا کوئٹہ کے شہریوں سے لاکھوں روپے ماہانہ بل وصول کرنے کے باوجود شہر کے کسی بھی علاقے میں پانی میسر مزید پڑھیں