ٹریفک پولیس کی ایک ماہ میں 6ہزار سے زائد موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائی

کوئٹہ(این این آئی)ایس ایس پی آپریشن محمد بلوچ نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس نے ایک ماہ کے اندر 6ہزار سے زائد موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائی کی ہے شہری اپنی موٹرسائیکل پر دونوں نمبر پلیٹ ضرور لگائیں،کوئٹہ شہر میں 90فیصد مزید پڑھیں

پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن زراعت زون کے انتخابات،شیراحمد علیزئی صدر،محمد صلاح چھلگری جنرل سیکرٹری منتخب

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن زراعت زون کا اجلاس صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی ابراہیم زہری کی صدارت میں رانی باغ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسلم کھیتران نے اعزازی مہمان اور مختلف اضلاع سے کثیرتعداد میں ڈپلومہ انجینئرز مزید پڑھیں

محکمہ ایریگیشن منصوبوں کی معیار کے مطابق تکمیل کیلئے انجینئرز پیشہ ورانہ صلاحیتیں بروئے کار لائیں،صلاح الدین نورزئی

نصیرآباد(این این آئی)کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت محکمہ ایریگیشن کے ترقیاتی امور کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن نصیرآباد سرکل غلام سرور بنگلزئی، ایگزیکٹو انجینئر ایریگیشن ڈرینیج سسٹم مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر شناختی کارڈ بنوانے میں ملوث ملزم کو نادرآفس کوئٹہ سے گرفتار کرلیا

کوئٹہ(این این آئی)ایف آئی اے بلوچستان نے جعلی دستاویزات پر شناختی کارڈ بنوانے میں ملوث ملزم کو نادرآفس کوئٹہ سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے بلوچستان کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر شناختی کارڈ بنوانے میں مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر 16 دن بعد کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر 16 دن بعد کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سرداراحمد حلیمی نے موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی معطلی کیخلاف مزید پڑھیں

منگچر،نامعلوم مسلح افراد محکمہ ہیلتھ کی گاڑی چھین کرفرار ہوگئے

کوئٹہ(این این آئی)منگچرکے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد محکمہ ہیلتھ کی گاڑی چھین کرفرار ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق منگچر کے علاقے کلی گہور میں 6موٹرسائیکلوں پرسوار12 نامعلوم مسلح افراد نے محکمہ ہیلتھ کی سنگل کیپ وی گاڑی کو روک کر مزید پڑھیں

نصیرآباد،ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری، عوام کو سفری سہولیات میسر آئینگی، ایکسین مواصلات

چھتر(این این آئی)ایکزیکٹیو انجنئیر روڈز نصیرآباد عبدالرحمن کاکڑ نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، منصوبوں کی تکمیل سے معاشی و تجارتی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔انہوں نے کہا کہ ضلع مزید پڑھیں

نواب اکبر بگٹی کی جدوجہد ہماری رہنمائی،فلسفہ مشعلِ راہ،قربانی قومی پہچان ہے،چوہدری نوید ا حمد

کوئٹہ(این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے زیرِ اہتمام ایک اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ بگٹی ہاؤس کوئٹہ میں پارٹی کے مرکزی کنونئیرچوہدری نوید احمد کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی،غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار،کروڑوں کی غیر ملکی کرنسی برآمد

کوئٹہ(این این آئی) ایف آئی اے بلوچستان نے حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ایف آئی اے بلوچستان کے ترجمان نے بتایا کہ ڈی جی ایف آئی مزید پڑھیں

بلوچستان تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے انتخابات یکم ستمبر کو منعقد ہوں گے

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق علی احمد ریکی کی جانب سے دائر کردہ کیس سی پی نمبر 374/2025 پر عملدرآمد کرتے ہوئے بلوچستان تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے انتخابات یکم ستمبر 2025 کو ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ مزید پڑھیں