حب میں نیشنل پارٹی کا شاندار استقبالیہ، عوامی رابطے اور تنظیمی یکجہتی پر زور

حب( این این آئی) نیشنل پارٹی حلقہ دارو ہوٹل کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کے اعزاز میں ایک شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کارکنان اور علاقے کے معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پارٹی رہنماؤں مزید پڑھیں

ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا اسمبلی میں دو ٹوک حقائق پر مبنی خطاب

گوادر ( این این آئی)ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا اسمبلی میں دو ٹوک حقائق پر مبنی خطاب اسمگلنگ سے زیادہ کرپشن خطرناک ہے پہلے اس کو بند کردیں پنجاب میں جب سیلاب آیا تو وزیراعلیٰ نے مزید پڑھیں

بلوچستان ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ، گوادر سیلاب متاثرین کو منصفانہ معاوضہ دینے کا حکم

گوادر ( این این آئی) گوادر سول سوسائٹی کے چیئرمین،چیئرمین محمد جان، اعجاز دشتی اور محمد حنیف نے گوادر میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امداد میں بے ضابطگیوں اور امتیازی سلوک کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کے تربت مزید پڑھیں

چہرمین اسلم بلوچ کا بیان: زبیر بلوچ طلبہ حقوق کے علمبردار تھے

کوئٹہ( این این آئی) نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ نے بی ایس او پجار کے سابق مرکزی چہرمین زبیر بلوچ کے قتل کے واقعہ سیاسی کارکنوں کے لیئے المیہ ہے زبیر بلوچ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان تھا مزید پڑھیں

سینیٹر جان بلیدی کا شہید ڈاکٹر لعل بخش بلوچ کو خراجِ عقیدت

کوئٹہ ( این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماو پارلیمانی لیڈر سینیٹر جان محمد بلیدی نے جاری کردہ بیان میں کہا ڈاکٹر لعل بخش بلوچ ایک پیارا دوست ،محبت اور پیار کرنے والا بہادر اور بے خوف انسان کو مزید پڑھیں

تاج مری کی بلوچستان میں پُرامن احتجاج روکنے اور گرفتاریوں کی مذمت

کوئٹہ ( این این آئی) نیشنل پارٹی سندھ کے صدر تاج مری نے بلوچستان میں پُرامن احتجاج میں رُکاوٹ ڈالنے اور جمہوری سیاسی عمل میں رُکاوٹیں تشدد اور گرفتاریوں کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح مزید پڑھیں

چیئرمین زبیر بلوچ کا قتل بلوچستان کا اجتماعی نقصان اور تمام سیاسی کارکنان کے لیے گہرا صدمہ ہے’ بلوچستان میں حق و انصاف کا مطالبہ کرنا جرم بنادیا گیا ہے، میر کبیر محمدشہی

کوئٹہ (این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر محمدشہی نے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے سابق چیئرمین زبیر بلوچ کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اندوہناک واقعہ میں بلوچستان کے مزید پڑھیں

گرڈسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنوں پر ٹیسٹنگ اور مرمتی کا م کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق مختلف گرڈاسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنوں پر ٹیسٹنگ اور مرمتی کا م کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں 28ستمبر(بروزاتوار)سریاب گرڈاسٹیشن کے 11kvکرانی، سریاب ون،ہزارہ ٹاون، انڈسٹریل، جائنٹ روڈ، ساوتھ واسا، بی مزید پڑھیں

ایف آئی اے بلوچستان نے حوالہ ہنڈی،غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3ملزمان گرفتار کرلئے،لاکھوں روپے برآمد

کوئٹہ(این این آئی)ایف آئی اے بلوچستان نے حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3ملزمان کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے قبضے میں لے لئے۔ ایف آئی اے بلوچستان کے ترجمان نے بتایا کہڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار مزید پڑھیں