مالیکیولر میڈیسن پرنواں بین الاقوامی سمپوزیم پیر سے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر میں ہوگا

کراچی (این این آئی)ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ (پی سی ایم ڈی)جامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام مالیکیولر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ کے موضوع پر4روزہ نواں بین الاقوامی سمپوزیم کم ٹریننگ کورس24تا27نومبرپیرسے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان نے گورنمنٹ گرلز کینٹ ہائی سکول کیلئے بس فراہم کرکے تاریخی و مثالی قدم اٹھایا ہے،ہیڈ مسڑیس انجم شمشاد سوکڑی

لورالائی(این این آئی) گورنمنٹ گرلز کینٹ ہائی سکول کی ہیڈ مسٹریس شمشاد انجم ملغانی نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسکول بس کی فراہمی بچیوں کے لیے ایک دیرینہ مسئلے کا مستقل مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی،شعبہ پولیٹیکل سائنس کے زیراہتمام منعقدہ الوداعی تقریب میں یونیورسٹی میں علمی ماحول کے فروغ میں اساتذہ کی علمی خدمات، انتظامیہ کے تعاون اور طلبہ کی تعلیم دوستی کو سراہا گیا

تربت (این این آئی) یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ پولیٹیکل سائنس کے زیراہتمام بیچ2022–25 کے فارغ التحصیل طلبہ کے اعزاز میں ایک پروقار اور پرجوش الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر اپنے سینئرز کے لیے نیک تمناؤں اور مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور کا 32واں کانووکیشن، 2ہزار 407طلبہ میں اسناد،44طلبہ میں گولڈ میڈل تقسیم

لاہور (این این آئی) یو ای ٹی لاہور میں 32ویں کانووکیشن کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس کی صدارت گورنر پنجاب و چانسلر سردار سلیم حیدر خان نے کی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا اور مزید پڑھیں

وزیرتعلیم پنجاب نے ایک دن کیلئے اپنے عہدے کا چارج میٹرک کے طالب علم کو سونپ دیا

لاہور (م ڈ) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بچوں کے عالمی دن پر حقیقی معنوں میں اطفال کو اختیار منتقل کرنے کی منفرد مثال قائم کر دی۔ رانا سکندر حیات نے بچوں کے عالمی دن پر اپنے عہدے مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی،ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا23واں اجلاس،معیاری تحقیقی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا عزم

تربت (این این آئی) یونیورسٹی آف تربت کے ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ (ASRB) کا 23واں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر گریجویٹ اسٹڈیز ڈاکٹر وسیم برکت نے مختلف گریجویٹ پروگرامز مزید پڑھیں

صوبے کی تمام پبلک یونیورسٹیوں کی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کیا گیا،جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبے کی تمام پبلک یونیورسٹیوں کی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کیا گیا ہے۔ اس سال کے آغاز میں ہر سرکاری یونیورسٹی کیلئے چھ ماہ کی مدت کے اندر سینیٹ مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ فیصل آباد امتحان میٹرک کلاس دہم و کمپوزٹ(سیکنڈ)سالانہ کے نتائج کا اعلان 20 نومبرکو کرے گا

مکو آ نہ (این این آئی) اعلی و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آبادامتحان میٹرک کلاس دہم و کمپوزٹ(سیکنڈ)سالانہ 2025کے نتائج کا اعلان 20 نومبربروزجمعرات کو کرے گا۔ بورڈ کے ترجمان ساجد نقوی نے بتایا کہ کمشنر وچیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ مزید پڑھیں

محکمہ سکول ایجوکیشن نے درجنوں اساتذہ کو نوکری سے فارغ کر دیا

لاہور(این این آئی)پروگریسو ایجوکیشن نیٹ ورک نے لاہور کے مختلف سرکاری سکولوں میں پڑھانے والے درجنوں کنٹریکٹ اساتذہ کو نوکری سے فارغ کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ پروگریسو ایجوکیشن نیٹ ورک نے لاہور کے10سکولوں میں پڑھانے والے درجنوں اساتذہ کو مزید پڑھیں

جیکب آباد: سرکاری اسکولوں کے اسپیسفک فنڈز میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے تعلقہ ایجوکیشن آفیسرز کو لاڑکانہ طلب

جیکب آباد (رپورٹر) انسانی حقوق کے کارکن کی شکایت پر سرکاری سکولوں کے لیے مختص اسپیسیفک فنڈز میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے تعلقہ ایجوکیشن آفیسر فیمیل اور میل کو ڈائریکٹر لاڑکانہ نے طلب کر لیا دفتری مزید پڑھیں