لاہور کے پرائمری و مڈل سکولوں میں ای سی ای رومز کی اپگریڈیشن کیلئے فنڈز جاری

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے شہر کے 34 پرائمری اور مڈل سکولوں میں ارلی چائلڈ ایجوکیشن (ECE) رومز کی اپگریڈیشن کیلئے لاکھوں روپے کے فنڈز جاری کر دیے ہیں، جو متعلقہ سکولوں کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع، طلباء سے درخواستیں طلب

امریکہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء اور اساتذہ کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں یو ایس نالج کوریڈور پروگرام کے تحت پی ایچ ڈی سکالرشپس کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) مزید پڑھیں

میٹرک پریکٹیکلز میں نقل روکنے کیلئے بڑا اقدام، لیبز میں سی سی ٹی وی نصب کرنے کا فیصلہ

لاہور بورڈ نے عملی امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تمام سائنس لیبارٹریز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری مراسلے میں ہدایت کی مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت (AI) ٹیکنالوجی , پاکستان پیچھے رہ گیا ، مگر کیوں، ؟۔۔سروے آ گیا

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی ٹیکنالوجی تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔ تاہم پاکستان اس میدان میں اب بھی پیچھے دکھائی دیتا ہے۔ حالیہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں صرف 15 فیصد افراد ہی اے آئی ٹولز مزید پڑھیں

لاہور تعلیمی بورڈ فزکس کا پرچہ، نقل کرتے 3 اُمیدوارپکڑے گئے

لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام نویں جماعت کے فزکس پرچہ کے دوران نقل کرتے ہوئے مختلف اسکولوں سے تین اُمیدوار نقل کرے پکڑے گئے تینوں پر یو ایم سی کیس بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نویں جماعت کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے محکمہ تعلیم کی ہزاروں خالی آسامیاں ختم کردیں

لاہور میں سرکاری خزانے پر بوجھ کم کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے محکمہ تعلیم کی ہزاروں خالی آسامیاں ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مجموعی طور پر 30 ہزار 391 خالی پوسٹیں ختم کرنے مزید پڑھیں

نقل مافیا کے خلاف سخت ایکشن، سندھ حکومت نےبڑا فیصلہ کر لیا

سندھ حکومت نے میٹرک و انٹر امتحانات میں نقل کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سندھ حکومت کا نقل میں ملوث طلبہ اور عملے کے خلاف بڑا فیصلہ ،نقل کرنے والا طالب علم کبھی بھی بورڈ کے امتحانات مزید پڑھیں

ضلع شرقی میں امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات تسلی بخش قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع شرقی امتیاز احمد قریشی نے ضلع شرقی میں قائم مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز ذاکر حسین بھڑگری، مختاراحمد عمرانی اور شعیب چھاچڑو بھی ان کے مزید پڑھیں